ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کل ایک بار پھر آمنے سامنے ہونگے

کولمبو(صباح نیوز)دنیائے کرکٹ کی نگاہیں ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پر لگی ہوئی ہیں جو آج اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اگرچہ بارش اس مرتبہ بھی رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے لیکن اطمینان مزید پڑھیں