ایسی حکومت کا کیا فائدہ  جہاں اتحادیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے بعد بھی آپ پسپا ہو رہے ہوں؟ مریم نواز کا وزیراعظم پر طنز

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی مزید پڑھیں