ایران کے جوہری پلانٹ پر اسرائیلی حملہ ہوسکتا ہے۔ سی این این

 واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں جس پر چند روز میں عمل درآمد کردیا جائے گا۔سی این این مزید پڑھیں