ایران صدارتی انتخابات،مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب

تہران(صباح نیوز) صدارتی انتخابات میں مسعود پزیشکیان کامیاب ہوکراسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہو گئے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے(رن آف) میں   مسعود پزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لے نئے صدر مزید پڑھیں