اہل کشمیر نے اپنے لہو سے تحریک آزادی کشمیر کی آبیاری کی ہے ،نذیر احمد قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)برطانیہ میں کشمیری عوام کے سفیر ” کشمیر کمپین گلوبل ” کے سربراہ اور ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے بانی رہنما نذیر احمد قریشی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کسی بیساکھی کی مرہون منت نہیں ہے مزید پڑھیں