اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لانے کا شوق پورا کرلیں، پہلے کی طرح پھر ناکامی ہوگی۔ چوہدری پرویز الہی

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لانے کا شوق پورا کرلیں، پہلے کی طرح پھر ناکامی ہوگی۔پنجاب میں اپوزیشن کو پہلے بھی مار پڑی اور آئندہ بھی مار پڑے مزید پڑھیں