اپریل کیلئے ایل این جی کی قیمت فروخت میں0.2 ڈالرکی کمی

اسلام آباد(صباح نیوز) مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی ماہ اپریل کے لیے قیمت فروخت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اپریل کیلئے ایل این جی کی اوسط قیمت فروخت میں0.2 ڈالرکی کمی کی گئی ہے، نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں