او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں نور ویسٹ بلاک نمبر 1 سے گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا

 اسلام آباد(صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سجاول میں نور ویسٹ بلاک نمبر 1 سے گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ۔ او جی ڈی سی ایل اعلامیہ کے مزید پڑھیں