او آئی سی کانفرنس کو کوئی بھی خراب نہیں کرسکتا: شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ او آئی سی کانفرنس ان کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا۔ ایک نجی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں