انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، 188روپے سے بھی متجاوز

کراچی(صباح نیوز) ملکی سیاسی صورتحال کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مسلسل مہنگا ہو گیا، آج کاروبار کے دوران ڈالر 188روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں 2.39روپے کا اضافہ ہوا، جس کے مزید پڑھیں