انقلابی تحریکوں میں ہمیشہ نوجوانوں کا کردار اہم رہا، حسن بلال ہاشمی

پشاور(صباح نیوز) ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہا کہ تعلیمی ادارے انقلاب کے مراکز ہیں۔ انقلابی تحریکوں میں ہمیشہ نوجوانوں کا کردار اہم رہا،حصول پاکستان کی جدوجہد میں نوجوانوں نے ہراول دستے کا کردار ادا مزید پڑھیں