انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، میئرکی نشست کے امیدوارعمرامین گنڈا پور نااہل قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 13فروری کو ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے میئر کی نشست کے امیدوار عمر امین گنڈاپور کو مزید پڑھیں