امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن و دیگر قائدین کی سی پی این ای کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ،سیکرٹری جنرل امیر العظیم ،نائب امیر لیاقت بلوچ اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے سی پی این ای کے نو منتخب صدر ارشاد احمد عارف، سینئر نائب صدر انور ساجدی ،سیکرٹری جنرل اعجاز مزید پڑھیں