امریکا کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس  میں اٹھانے کا اعلان کردیا

نیویارک(صباح نیوز)امریکا کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس  میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی رکن کانگریس الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں انہوں مزید پڑھیں