امدادی پیکج کا اعلان کھلا اعتراف ہے کہ لاپتہ افرادحکومت کے پاس ہیں۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت کا لاپتہ افرادکیلئے پچاس پچاس لاکھ روپے گرانٹ کااعلان کھلااعتراف ہے کہ لاپتہ افرادحکومت کے پاس ہے یہ زخموں پرنمک پاشی اورلواحقین کیلئے ذہنی شکست اوراذیت کا مزید پڑھیں