الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو 2021-22 کے مالی گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ گوشوارے الیکشن ایکٹ 2017  کی شق 210 کے تحت الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں