الخدمت کے تحت جے پی ایم سی میں رضاکاروں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

 کراچی (صباح نیوز)الخدمت کے شعبہ والنٹیئرمینجمنٹ تحت ریسکیو 1122 اوراسٹڈی ایڈ پراجیکٹ کے تعاون سے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ ورکشاپ  کا اہتمام کیا گیا جس میں الخدمت رضاکاروں نے مزید پڑھیں