الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں فلاحی کاموں کیلئے روشن تاریخ رکھتی ہے،محمد عبدالشکور

گوادر(صباح نیوز) ا لخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں فلاحی کاموں کیلئے روشن تاریخ رکھتی ہے ۔صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں الخدمت کی فعال ٹیم موجود ہے سول ہسپتال مزید پڑھیں