الخدمت فاؤنڈیشن بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب خدمت پر یقین رکھتی ہے،محمد عبدالشکور، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

کراچی(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان  کے صدرمحمد عبد الشکور نے کراچی میں انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اینڈ سٹڈیز ( آئی پی ایس) اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس ( آئی سی آر سی ) کے زیراہتمام  دو روزہ قومی کانفرنس میں مزید پڑھیں