الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کی راولپنڈی میں ڈونر کانفرنس،دو کروڑ پندرہ لاکھ کے عطیات

اسلام آباد (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام راولپنڈی میں ڈونر کانفرنس میں دو کرڑ پندرہ لاکھ کے عطیات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان میں 28 ہزار یتیم بچوں کی کفالت کا فریضہ سرانجام مزید پڑھیں