الخدمت بنو قابل پروگرام کراچی کے نوجوانوں کے لیے ایک ٹرننگ پوائنٹ اور گیم چینجر ہے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت بنو قابل پروگرام کراچی کے نوجوانوں کے لیے ایک ٹرننگ پوائنٹ اور گیم چینجرہے اس سے نہ صرف کراچی بلکہ پورے ملک کا مستقبل بہتر بنے گا ،الخدمت مزید پڑھیں