اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79 واں سالانہ اجلاس شروع، وزیراعظم شہباز شریف کی بھی شرکت

نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں سالانہ اجلاس کے افتتاحی سیشن میں خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے آغاز پر غزہ میں جاری اسرائیلی  جارحیت مزید پڑھیں