اسٹیٹ بینک ترمیمی بل میں گورنر کی تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے تجویز کی گئی ہے،جسٹس (ر) وجیہ الدین

کراچی (صباح نیوز) پاکستان قومی اتحاد چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ترمیمی ایکٹ میں حکومت نے گورنر کی جو تنخواہ تجویز کی ہے اس میں تو امریکی صدر کی خدمات بھی حاصل کی جا مزید پڑھیں