اسٹاک ایکسچینج، دوست ممالک کے قرضہ سے قومی معیشت بحال نہیں ہوگی، لیاقت بلوچ

سرگودھا(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اسٹاک ایکسچینج، دوست ممالک سے قرضہ اور مدت کی توسیع سے قومی معیشت بحال نہیں ہوگی، مصنوعی اقدامات کی بجائے قومی میثاقِ معیشت، خودانحصاری، کرپشن مزید پڑھیں