اسموگ کے تدارک کیلئے اسکول، کالجز 18 نومبر کو بند رکھنے کا حکم، ہفتے میں 2 دن گھر سے کام کی تجویز

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبائی دارالحکومت کے تمام اسکولوں اور کالجز کو 18 نومبر کو بند رکھنے کا حکم دینے کے ساتھ دفاتر میں ہفتے میں 2 روز گھر سے کام کرنے مزید پڑھیں