اسلامیہ کالج یونیورسٹی کو گرانٹ کی بندش حکومت کی ناکامی اور نااہلی ہے،سینیٹر مشتاق احمد

پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کو گرانٹ کی بندش اوراساتذہ، طلباء اور کلاس تھری، کلاس فور ملازمین کی ہڑتال پر غم و غصے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں