پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے گزشتہ روز گرفتار کئے گئے رہنماوں اور کارکنوں کو طلبہ احتجاج کے بعد رہاکردیاگیا۔پولیس تشدد اور گورنمنٹ کالج کوہاٹ روڈ انتظامیہ کیخلاف پشاور میں مظاہرے ۔اسلامی جمعیت طلبہ کے ذمہ داران اور کارکنان گزشتہ مزید پڑھیں