اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا عمل مکمل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ امیدواروں کی فہرست 14 نومبر کو جاری کی جائے گی اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں