اسلام آباد،موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،ٹریفک پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں  نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو شہید کردیا اورفرار ہوگئے،وفاقی ورزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مزید پڑھیں