اسلام آباد ہائیکورٹ ،ممکنہ آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممکنہ  آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پبلک کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں