اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کل سے مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت کرنے کے معاملے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال جاری رکھتے ہوئےکل سے تعلیمی اداروں میں شروع ہونے والے مڈ ٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان مزید پڑھیں