الیکشن وقت پر اورحکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،پی ڈی ایم کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عمران خان کے حمایتیوں کے خلاف سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کیس میں عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف عوامی مہم چلانے مزید پڑھیں