اسرائیلی جارحیت جاری،شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، 80 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز)شمالی اور وسطی غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی طیاروں ، ٹینکوں اور ڈرون کے بدترین حملوں میں کم سے کم 80 فلسطینیوں کی شہادت اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں