اسرائیل کا غزہ میں سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھنے کا اعلان

 تل ابیب(صباح نیوز)اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے معاہدہ طے پانے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی پٹی کے لیے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ وزیر دفاع مزید پڑھیں