اسرائیل پوری دنیا میں بے نقاب،حماس اعصابی اور نفسیاتی جنگ جیت چکی ہے ،ڈاکٹرطارق سلیم

 راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ او آئی سی کے اجلاس میں شامل بڑے ممالک امت مسلمہ کے اتحاد اور درست فیصلوں میں رکاوٹ ہیں سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں