احتجاج کا دائرہ وسیع کل 1ہزارمساجد کے باہر مظاہرے کیے جائیں گے۔ منعم ظفر

کراچی(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گورنر ہاؤس کے سامنے جاری دھرنے کے چھٹے روز شرکاء دھرنا و میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے مشاورت کے بعد طے کیا ہے کہ مطالبات مزید پڑھیں