آصفہ سے ڈرون ٹکرانے کا معاملہ، پی پی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آصفہ بھٹو زرداری کے ڈرون ٹکرانے سے زخمی ہونے کے معاملے پر تحقیقات کیلئے خط لکھ دیا۔ پی پی اعلامیے کے مزید پڑھیں