آرٹیکل 63 اے سے متعلق منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار ، سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیلیں متفقہ طور منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 5رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور پر منحرف اراکین اسمبلی کا ووٹ شمار نہ کرنے کا آرٹیکل 63-A سے متعلق17مئی 2022کا مختصر مزید پڑھیں