آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر کرنے کی بات کی ،تعمیری تنقید کرتے ہیں،فوج بھی میری اور ملک بھی میرا ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے تین روز پہلے والے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر کرنے کی بات کی کیونکہ چوروں مزید پڑھیں