آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ملاقات، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر گفتگو

راولپنڈی(صباح نیوز)امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کادورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، دونوں ممالک کے عسکری وفود کے مابین بھی بات چیت، باہمی دلچسپی، علاقائی استحکام اور سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں