آئی ایم ایف نے کہہ دیا ٹیکسز نہیں لگائیں گے تو مذاکرات نہیں کرینگے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہہ دیا ٹیکسز نہیں لگائیں گے تو مذاکرات نہیں کریں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین مزید پڑھیں