اسلام آباد(صباح نیوز)موجودہ مالی سال2023-24کے جولائی تا دسمبر کی پہلی ششماہی کے دوران وفاقی حکومت نے940ارب روپے مالیت کے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام میں سے305.95ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے تاہم ان میں صرف149.67ارب روپے خرچ ہوئے سکے مزید پڑھیں