9 مئی جلائو گھیراؤ کیس، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

لاہور (صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گاڑیاں جلانے اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، سینیٹر اعجاز چوہدری پر فرد مزید پڑھیں