9 مئی کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (صباح نیوز )لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ۔اے ٹی سی عدالت کے مزید پڑھیں