9 مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور دیگر کیخلاف ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

لاہور(صباح نیوز)لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور عمر ایوب سمیت دیگر کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں