9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس

راولپنڈی(صباح نیوز)ملک کی عسکری قیادت نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، حوصلہ افزائی اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، قانون کی عمل داری کو مزید پڑھیں