8ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں 8ماہ سے جاری وحشیانہ ظلم و زیادتی کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے پیاس ختم نہیں ہوئی اور غزہ کے بعد رفح میں بدترین حملے شروع ہو مزید پڑھیں