لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد بڑھ کر 1,873 ہو گئی

 بیروت(صباح نیوز) لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد بڑھ کر 1,873 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے  بدھ کی صبح بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر دو گھنٹے کے اندر مسلسل 9 حملے کیے۔حملوں میں حدث، رویس، شویفت مزید پڑھیں