شہید فلسطینیوں کی تعداد45,436 ہو گئی ۔الجزیرہ ٹی وی

غزہ(صباح نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں14 ماہ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد45,436 ہو گئی ہے ۔وزارتِ صحت غزہ  کے مطابق ا سرائیلی فوج کے حملے 446 دنوں سے جاری ہیں اس دوران   107,803 افراد زخمی ہوئے ۔ الجزیرہ مزید پڑھیں