26 نومبر احتجاج کیس، پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور ،24کی مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26نومبر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور اور24 کارکنان کی ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مزید پڑھیں